• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیخ محمد مدثر نے محمد نسیم اختر کو شکست دیکر جوبلی انشورنس انڈر 18 جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی ۔ اسلام آباد میں ایونٹ کے فائنل میں محمد مدثر بیسٹ آف نائن مقابلے میں 5-4 سے کامیابی سمیٹی۔
تازہ ترین