• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی، تمباکو نوشی نہ کرنیوالوں کی صحت کےتحفظ کا (ترمیمی ) بل مسترد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی میں گذشتہ روز ایم این اےمنورہ بی بی کی جانب سے تمباکو نوشی کی ممانعت وتمباکو نوشی نہ کرنے والے افراد کی صحت کے تحفظ کا (ترمیمی ) بل2019 کثرت رائے سے مسترد کر دیا گیا۔ پارلیمانی سیکرٹری کی مخا لفت کے بعد ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے بل پیش کرنے کی اجازت کیلئے تحریک ایوان میں پیش کی تواکثریت نےبل مسترد کر دیا۔

تازہ ترین