• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت نیشنل اسپتال میں دوسری کراچی ہیلتھ کیئر نمائش

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل اسپتال میں کراچی ہیلتھ کیئر نمائش دوسری کراچی ہیلتھ کیئر نمائش کا شاندار آغازدوسری کراہیلتھ کیئر نمائش کا آغاز آج لیاقت نیشنل اسپتال کراچی میں شاندار پیمانے پر ہوا. لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی.لیاقت نیشنل اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے افتتاح کیا،نمائش بدھ کی شام پانچ بجے اختتام پذیر ہو گی۔

تازہ ترین