• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد اورنگزیب پی بی اے کے چیئرمین منتخب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حبیب بینک کے صدر اور سی ای او ، محمد اورنگزیب ، کو متفقہ طور پر پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔
تازہ ترین