• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا میں گیس لیکیج سے بچوں سمیت 43 افراد بے ہوش

اوٹاوا(آئی این پی/شِنہوا)مونٹریال کے ایلمینٹری سکول میں کاربن مونو آکسائڈ خارج ہونے کے باعث35 بچوں سمیت43افراد بے ہوش ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔ان میں سکول سٹاف کے8 ارکان بھی شامل ہیںسکول میں270طالب علم موجود تھے ہسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تازہ ترین