• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرمین عبید چنائے فلمز نےعوامی آگاہی سیریز کی پانچویں فلم ریلیزکردی

لاہور (شوبز رپورٹر )شرمین عبید چنائے فلمز نے عوامی آگاہی سیریز کی پانچویں فلم ریلیز کردی۔فلم میں طلاق اور خلع میں دلہا اور دلہن کے حقوق کو واضح کیا گیا ہے۔فلم میں طلاق کیلئے کس طرح فیملی کورٹ میں درخواست دینی ہے اس کی بھی وضاحت کی گئی ہے۔فلم میں خلع کیلئے دس نکات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

تازہ ترین