• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینال ویو سوسائٹی کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)عدالت عظمی نے ʼʼہائوسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹʼʼ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کو کینال ویو سوسائٹی کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم جاری کرتے ہوئے سوسائٹی کا انتظامی کنٹرول کوآپریٹو رجسٹرار کے حوالے کردیا ہے اور سوسائٹی کا نیا آڈٹ کرنے کا بھی حکم جاری کیا ہے جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ بہت ہوگیا نیب ،نیب!، نیب کے پاس کچھ نہیں ہے ہم ہائوسنگ سوسائٹیوںکا معاملہ نیب کو نہیں بھیجیں گے۔

تازہ ترین