• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ میں شدید سردی سے 26افراد ہلاک ،نظام زندگی مفلوج


لندن(جنگ نیوز)یورپی ممالک میں شدید سردی کے باعث 26 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبرمیڈیا کے مطابق یورپی ممالک میں گزشتہ 10روز سے جاری شدید سردی کی لہر نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے، خراب موسم کے باعث اسکول بند پڑے ہیں جب کہ دور دراز علاقوں سے زمینی رابطہ ختم ہوگیا ہے۔

تازہ ترین