• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر تبوک کا وزیراعظم عمران خان کو سونے کا پانی چڑھی کلاشنکوف کا تحفہ

اسلام آباد(جنگ نیوز)تلور کے شکار کیلئے آئے سعودی شہر تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے وزیراعظم عمران خان کو سونے کا پانی چڑھی کلاشنکوف کا قیمتی تحفہ پیش کیا۔ قبل ازیں شہزادہ فہد بن سلطان نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ بھی موجود تھیں۔
تازہ ترین