• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر عطیہ مبارک پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی چیئرپرسن منتخب

لاہور(جنرل رپورٹر)سینئر ہیلتھ پروفیشنل وماہر ِتعلیم پروفیسر ڈاکٹر عطیہ مبارک خالد کو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے بورڈ آف کمشنرز کیچیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ۔گزشتہ روزیہاں ہونیوالے کمشنرزکے 41ویں اجلاس میں پروفیسر عطیہ مبارک کو منتخب کیاگیا۔
تازہ ترین