• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (خصوصی نامہ نگار )حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارش پر سینئر ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ سرجری ڈاکٹر محمد نور کو مستقل بنیادوں پر گریڈ 19سے گریڈ 20 میں چیف ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ سرجری کے عہدے پر ترقی دیدی۔اس سلسلے میںؒ محکمہ صحت خیبر پختونخوانے اعلامیہ جاری کر دیا۔
تازہ ترین