• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نیوزڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی نشاط تربیلا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور 17 جنوری صبح8 بجے سے شام5 بجے تک بندرہے گی۔ جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سری کوٹ فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے وی تنگی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی17 اور 19 جنوری صبح9 بجے سے شام3 بجے تک بندرہے گی۔ جس کی وجہ سے گیارہ کے وی عمر زائی ون اور ٹو،زیم،شیر پائوں اور ڈھکی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
تازہ ترین