کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند جوگیزئی نے منگل کو ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔