• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی4، دالبندین6، گوادر14، قلات1، خضدار6, لسبیلہ10، نوکنڈی3، سبی5، تربت12، ژوب منفی1 اور زیارت میں منفی 3 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج بدھ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان ہے۔
تازہ ترین