• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا


امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز بارشوں کے باعث پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے لگے جس نے لوگوں کو بیحد خوفزدہ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈئنگ کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ۔

قریبی علاقہ مکینوں کو منتقل ہونے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

تازہ ترین