• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شام سےتعلق رکھنے والا ایک شخص جو گزشتہ35 برس سے صرف پیلا لباس پہنتا ہے۔اسی بنا پر اسے پیلا آدمی بھی کہا جاتا ہے۔

شام کے تاریخی شہر حلب میں 68 سالہ ابوذکور کی کہانی جنوری 1983ء سے شروع ہوتی ہے۔

اس لیئے فیصلہ کیا کہ وہ صرف پیلا لباس ہی پہنے گا۔

اگر کوئی کپڑا پیلا ہونے سے رہ جاتا ہے تو وہ اسے رنگتا ہے یا اس پر پیلی نیل پالش پھیر دیتا ہےجبکہ ان کی چھتری اور اسمارٹ فون کا کور بھی پیلا ہی ہے۔

ابوذکور کے گھر کا دروازہ، میز، پردے ، بیڈ شیٹ اور کوڑے دان کا رنگ بھی پیلا ہی ہے۔

شام کی جنگ میں لوگ اسے کبھی صدر بشار الاسد کا ایجنٹ اور کچھ لوگ القاعدہ کا مخبر بھی سمجھتے ہیں۔

اسی لیے 2013ء میں شامی لبریشن آرمی کے لوگوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی گئی۔

تشدد کرنے والے افراد اس سے پوچھتے رہے کہ وہ کس کا وفادار ہے اور وہ کہتا ہے کہ میں تو بہت پہلے سے ہی پیلا لباس پہن رہا ہوں جو میری پہچان ہے۔

تازہ ترین