• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برفباری کے باعث ٹرینوں کا چلنا بھی دشوار


موسم کی خرابی کے باعث دنیا بھر میں جہاز وں کی فلائٹس کا شیڈول متاثر ہونا تو عام سی بات ہے لیکن برفباری کے موسم میں تو ٹرینوں کا چلنا بھی دشوار ہوجاتا ہے۔

جاپان میں برف سے ڈھک جانے والی پٹری پر چلتی اس ٹرین کو ہی دیکھ لیجئے جو برف اْڑاتی ہوئی اپنی منزل کی جانب بڑھ رہی ہے۔

راستے میں برف کی رکاوٹوں کو چیرتے ہوئے آگے بڑھتی ہوئی اس ٹرین کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

تازہ ترین