• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی خاتون ویزے کے بغیر پاکستان پہنچ گئی

ایک امریکی خاتون ویزے کے بغیر پاکستان پہنچ گئیں، جنہیں امریکا ڈی پورٹ کردیا گیا۔ 

ایف آئی اے کے مطابق سونیا سیتا نامی امریکی خاتون ویزے کے بغیر پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد پہنچ گئیں۔

  اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشل ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے خاتون کو اُسی پرواز سے امریکا ڈی پورٹ کر دیا۔

یف آئی اے کے مطابق امریکی خاتون قطر ایئرلائن سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی تھیں۔

تازہ ترین