• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی نااہلی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی جلد سماعت کی استدعا منظور کر لی ہے۔

عدالت عالیہ نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور میاں گل حسن نے درخواست کی سماعت کی۔

جسٹس اطہر من اللہ نے اس ضمن میں ریمارکس دیے کہ کل عدالت کو مطمئن کریں کہ نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں۔

تازہ ترین