• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر ’10سال کا چیلنج‘ کی دھوم

سوشل میڈیا پر ان دنوں ’10سال کا چیلنج‘ ٹرینڈ کی دھوم ہے، جس نے کھلاڑیوں اور شوبز شخصیات سمیت سب اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔


ہر کوئی اپنی دس سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے اپنے مختلف انداز دکھا رہا ہے۔

موجودہ ٹیم کے آل راؤنڈرشاداب خان نے بھی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں پکچر پوسٹ کی۔

سوشل میڈیا پر چلنے والے’ دس سال کا چیلنج‘ میں آئی سی سی نے لستھ ملنگا کی پکچر پوسٹ کرکے لکھا کہ آج بھی ملنگا کا ہیئر اسٹائل ویسا ہی ہے۔


غیر ملکی ویب سائٹ نے شاہد آفریدی کی وہ تصویر شیئر کی جب پاکستان نے 2009ء ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا۔


فہیم اشرف نے بیس سال پرانی پکچر لگائی جبکہ فواد عالم نے بھی اپنی تصویر شیئر کی ہے۔








اس کے علاوہ دنیا سے شوبز شخصیات بھی اپنی تصاویر پوسٹ کررہی ہیں۔

تازہ ترین