• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر سال کی طرح اس بھی نیپال میں بیلوں اور بھینسوں کی لڑائی کے سالانہ تہوار کا انعقاد کیا گیا۔


بیلوں کی لڑائی کے دلچسپ مقابلے دیکھنے سینکڑوں افراد ہمالیہ کے پہاڑی علاقے میں موجود ایرینا میں جمع نظر آئے۔

اس موقع پر مالکان اپنے بیلوں کو مکمل تیاری کیساتھ میدان میں لائے جو ایک دوسرے سے نبرد آزما اپنی طاقت اور غصیلے پن کا مظاہرہ کرتے دکھائی دیئے۔فیسٹیول کے دوران روایتی موسیقی کا بھی مظاہرہ کیا گیا تھا۔



تازہ ترین