• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی جنوبی افریقا اے سے سیریز کی پلاننگ میں مصروف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان اے اور جنوبی افریقا اے ٹیموں کے درمیان سیریز کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اے کرکٹ ٹیم کے دورے کے لیے کرکٹ ساوتھ افریقا سے بات چیت ہوئی ہے۔توقع ہے کہ اپریل میں ہونے والی سیریز میں تین ایک روزہ تین ٹی ٹوئنٹی اور 2 چار روزہ میچ ہوں گے۔اس سلسلے میں بات چیت مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے پی سی بی پر امید ہے کہ معاملات جلد طے ہوجائیں گے۔
تازہ ترین