• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا انڈر16نے پاکستان انڈر16کے خلاف چوتھا ون ڈے 27رنز سے جیت لیا اور سیریز دو دو سے برابر ہوگئی۔بدھ کو دبئی میں پاکستان کو جیت کے لئے279رنز درکار تھے لیکن اس کی ٹیم 251رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی جانب سے شو بت سنگھ نے107رنز بنائے۔عمر ایمان نے74رنز اسکور کئے۔
تازہ ترین