• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹائون میں کے ایم سی ماڈل قبرستان بنا رہی ہے ،میئر کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ سرجانی ٹائون میں کے ایم سی ماڈل قبرستان بنا رہی ہے جبکہ لنک روڈ اور نادرن بائی پاس پر بھی قبرستانوں کی تعمیر کا کام جاری ہے جس سے ملحقہ علاقے کے لوگوں کو سہولت ملے گی،وہ بدھ کو ضلع غربی کے منتخب نمائندوں کے ایک وفد کے ساتھ اجلاس سے خطاب کررہے تھے،اس موقع پر بلدیہ غربی کے چیئرمین اظہار احمد خان، اراکین سندھ اسمبلی صداقت حسین، باسط صدیقی، علی خورشیدی، عدیل احمدودیگر موجود تھے۔

تازہ ترین