• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک بورڈ، امتحانی فیس جمع کرانے کیلئے شیڈول جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کےمطابق میٹرک سائنس اور جنرل ریگولر و پرائیویٹ ضمنی امتحانات 2018کے پرچوں میںفیل ہو جانے والے طلباء و طالبات سالانہ امتحانات2019 میں شرکت کیلئے اپنے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے 16جنوری سے یکم فروری تک جمع کرا سکتے ہیں۔

تازہ ترین