• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نقیب اللہ قتل کیس میں 7 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں 7 ملزمان اکبر ملاح، محمد انار، فیصل محمود، خیر محمد، عمران کاظمی، رئیس عباس زیدی اور شکیل فیروز کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزمان کو گرفتار کرکے عدالتی حکم پر جیل بھیج دیا گیا۔
تازہ ترین