نیویارک(آئی این پی)نیویارک میں62سال پرانے پل کو دھماکے کے ذریعے گرادیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں62سال پرانے پل کو دھماکے کے ذریعے گرادیا گیا۔پل کو گرانے کے دوران کچھ راستے بند ہونے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق گورنر ماریو پل62سال پرانا تھا۔یہ پل نویسٹ نیک اور ٹیری ٹائون کو ملاتا تھا۔نئے پل کے تعمیر کے بعد پرانے پل کو کنٹرولڈ دھماکے کے ذریعے گرادیا گیا ہے۔