• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سجاد رضوی کے و الد محمد یوسف سلطانی کا چہلم اتوار کوہوگا

ہیلی فیکس(نمائندہ جنگ) معروف عالم دین اور چیئرمین الفیض ٹرسٹ علامہ محمد سجاد رضوی کے والد مفتی علامہ محمد یوسف سلطانی کا چہلم بروز اتوار بعد نماز ظہر مرکزی جامع غوثیہ رہوڈز سٹریٹ ہیلی فیکس میں ہوگاجس میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور عوامی شخصیات شرکت کریں گی۔ علامہ محمد سجاد رضوی نے دوست احباب کا تعزیت کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
تازہ ترین