• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 ویں اور8ویں کے امتحانات کی رولنمبرسلپیں جاری کردی گئیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ایگزامینشن کمیشن کے زیر اہتمام 5 ویں اور8ویں کے امتحانات کی رولنمبرسلپیں جاری کردی گئیں ، بتایا گیا ہے کہ پیک کے امتحانات آئندہ ماہ سے شروع ہوں گے جس کےلئے امیدواروں کی رولنمبرسلپیں جاری کردی گئیں متعلقہ سکول حکام اپنے کلسٹر سنٹر سے رولنمبر سلپیں حاصل کرسکتے ہیں۔
تازہ ترین