• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پھاٹا کے زیر انتظام علاقوں میں کمرشل عمارتوں کے ماحولیاتی جائزے کی رپورٹ طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں پھاٹا کے زیر انتظام علاقوں میں کمرشل عمارتوں کے ماحولیاتی جائزے کی رپورٹ طلب کر لی گئی، ذرائع کے مطابق پھاٹا ملتان کے علاقے گلگشت کالونی ، نیو ملتان اور ممتاز آباد میں1500سے زائد کمرشل عمارتیں بن چکی ہیں جن کی انوائرمینٹل اسیسمنٹ رپورٹ صوبائی حکومت نے طلب کر لی ہے ۔
تازہ ترین