• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تبادلے

کوئٹہ (خ ن)محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی حکومت بلوچستا ن کے اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے ڈویژنل آئی ٹی آفیسر (B-18 )سید محب اللہ کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی میں موجود اسامی پر ڈپٹی ڈائریکٹر (B-18)مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ کمپیوٹر انسٹرکٹر (B-17) عمران خان کا تبادلہ آئی ٹی سی ڈھاڈر سے بطورقائم مقام ڈویژنل آئی ٹی آفیسر ( B-18) سبی مقرر کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین