• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین وفاقی آئی بی سی سی کے چیئرمین مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کو ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے سربراہوں کے اجلاس میںانٹربورڈ کمیٹی آف چیرمین (آئی بی سی سی) کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ وہ ایک سال تک انٹر بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی)کے چیرمین رہیں گے۔ ڈاکٹر سعیدالدین ایک سائنسدان، ماہر تعلیم اور پروفیشنل منتظم ہیں۔
تازہ ترین