• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ ،ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ مجرم کی پھانسی روک دی

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاورہائی کورٹ نے ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ مجرم کی پھا نسی روک دی ۔چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ اورجسٹس ناصرمحفوظ پرمشتمل بینچ کے روبرو ابوبکر کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ابوبکر کو2010میں سیکورٹی فورسزنے گرفتارکیاتھا،حال ہی میں آرمی چیف نے اس کی پھانسی کی سزاء کی توثیق کی ہے۔ عدالت نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد پھانسی کی سزا معطل کر کے وزارت دفاع سے جواب مانگ لیا۔
تازہ ترین