• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفا قی کابینہ کا اجلاس آج، ای سی ایل معاملے سمیت17نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجائیگا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ / نیوز ایجنسیز) وفاقی کابینہ آج(جمعرات کو) ای سی ایل معاملے سمیت 17نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔کابینہ کا اجلاس ساڑھے گیارہ بجے وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعظم آ فس میں ہوگا۔تحلیل کی گئی وزارت کیڈ کا انتظامی کنٹرول اور فنڈز وزارت داخلہ کومنتقل کرنے کے ضمن میں سپلیمنٹری گرانٹ اوربر طانیہ میں کیسز کی پیروی کیلئے وکلاء کی خدمات لینےکیلئے اخراجات کی منظوری دی جا ئے گی۔سمگلنگ ایکٹ 1977 کے سیکشن 44 کے تحت اختیارات تفویض کرنے کی منظوری دی جا ئے گی۔
تازہ ترین