• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا پانچ روزہ سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد (اے پی پی) اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا پانچ روزہ سرکاری دورے پر (کل) جمعہ کو پاکستان پہنچیں گی۔ جنرل اسمبلی کی صدر منتخب ہونے کے بعد ماریہ سپنوزا کا ایشیاءپیسفک خطہ میں پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ اسلام آباد میں پانچ روزہ قیام کے دوران ماریا اسپنوزا صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گی۔
تازہ ترین