• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی تمام پروازوں میں قصیدہ بردہ شریف پڑھنے کی ہدایت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)قومی ایئرلائن پی ائی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک نے تمام پروازوں میں نبی پاک کی مدح سرائی کے لیےقصیدہ بردہ شریف پڑھنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں،پی آئی اے کے سی ای او ایرمارشل ارشد ملک کی خصوصی ہدایت پر جاری نوٹیفکشن کے مطابق پی آئی اے کی تمام ملکی اور بین االاقوامی پروازوں میں بورڈنگ یعنی مسافروں کے طیارے میں بیٹھنے کے بعد قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے گا۔
تازہ ترین