• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی ارکان کی اپوزیشن کے اتحاد پر تنقید پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فرنٹڈور ڈپلومیسی کررہے ہیں ،ہم دیکھ لیں گے، ہم بھی یہیں ہیں وہ بھی یہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب ہمارے مقاصد فرنٹ فٹ ڈپلومیسی کرنے میں حاصل ہورہے ہیں تو ہمیں بیک ڈور ڈپلومیسی کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
تازہ ترین