• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا ،صدر مادورو کی صدارت کو غیر قانونی قرار

کراکس(ایجنسیاں)وینزویلا کی پارلیمان نے نکولاس مادورو کی صدارت کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ ملکی پارلیمان کے سربراہ خُوان گوئیڈو کے مطابق آئین کی بالادستی کو بحال کرنا وقت کی ضرورت ہے دوسری طرف اپوزیشن کی طرف سے عبوری طور پر صدارت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔ اپوزیشن نے نئے انتخابات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
تازہ ترین