• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو راولپنڈی کے جج سلیمان بیگ نے اغواء برائے تاوان کے الزام میں ملوث دونوں ملزمان کو مغوی اور مدعی کے منحرف ہونے پر بری کر دیا۔ ٹیکسلا پولیس نے2016کو بیس سالہ وسیم اکرم کے اغواء کا مقدمہ درج کیا تھا ۔
تازہ ترین