• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندگی پھیلانے پرچالان کی فوری ریکوری کی جائے،ڈی سی

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کی زیر صدارت ایل ڈبلیو ایم سی کا اجلاس ہوا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے ا یل ڈبلیو ایم سی کو گندگی پھیلانے پر کیے جانے والے چالان کی فوری ریکوری کی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنر لاہورنے کہا کہ ایل ڈبلیو ایم سی پلاننگ ونگ کے ساتھ ملکر صفائی سے متعلق آگاہی مہم چلائیں اورایل ڈبلیو ایم سی کے افسران فیلڈ سٹاف کو اچانک چیک کریں۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ اسسٹنٹ مینجرز کی فیلڈ میں حاضری کو ہر روز چیک کریں۔
تازہ ترین