• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم خریدنے کی منظور ی

لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب اسمبلی میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم خریدنے کی منظور ی دے دی گئی ، یہ سسٹم برطانیہ سے خریدا جا رہاہے اور ٹینڈر کی منظور ی ہو گئی ہے ۔ای ووٹکنگ سسٹم نئی اسمبلی عمارت میں نصب ہو گا ۔
تازہ ترین