• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اوقاف کے ہر سیکشن کی ذمہ داریوں کو مزید فعال بنایا جا رہا ہے،صوبائی وزیر اوقاف

لاہور(نمائندہ جنگ) صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن نے محکمہ کے کمیٹی روم میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر سیکر ٹری اوقاف ذولفقار گھمن،ڈائریکٹر جنرل طاہر رضا بخاری اور دیگر افسر وں کے ساتھ زونل اوقاف افسران بھی موجود تھے۔ انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہ کہا ہے کہ محکمہ اوقاف کے ہر سیکشن کی ذمہ داریوں کو مزید فعال بنایا جا رہا ہے۔
تازہ ترین