• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز کا پروموشن کورس اختتام پذیر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سینٹرفار پروفیشنل ڈویلپمنٹ، محکمہ پبلک پراسیکیوشن پنجاب کے زیراہتمام اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز کا 45 روزہ پروموشن کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سینٹر فار پروفیشنل ڈویلپمنٹ محمد جہانگیر ، قاضی عبداللہ و دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔
تازہ ترین