• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکول اساتذہ کو مستقل کرنے کی بجائے اساتذہ کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی ،جس سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والےسکول اساتذہ پریشان ہیں۔ گریڈ 17 اور 18 کے اساتذہ کو مستقل نہیں کیا جارہا ۔ 12سو اساتذہ مستقلی کے منتظر ہیں۔ متعدد اساتذہ کے کنٹریکٹ ختم ہورہے ہیں۔
تازہ ترین