• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن میں سیمینار

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام’ اے نیو ڈی ان ڈیزائن‘ کے موضوع پرخصوصی سیمینارکا انعقاد کیا گیا ۔ ڈاکٹر احمد بلال کی زیر نگرانی منعقدہ سیمینار میں ،پروفیسر محمود الحسن جعفری،پروفیسر شاہنواز زیدی، اسرار حسین چشتی، فریجود رضوی، حمیرا عمر، عائشہ احمد بلال اور طلبا و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تازہ ترین