• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحصیل کونسل ایبٹ آباد کے ممبران کا لاہورمیٹروپولیٹن کارپوریشن کادورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمینز/ممبران تحصیل کونسل ایبٹ آباد کے وفد نے میئر آفس جناح ہال لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن کا دورہ کیا،ڈپٹی میئر اعظم خان سواتی نےوفد کا استقبال کیا،وفد نے ڈپٹی میئر ز اوربلدیہ عظمیٰ کے افسران سے ملاقات کی۔
تازہ ترین