• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ:مسافر طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا


برطانیہ میں ایک مسافر طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ اُران بھر رہا تھا کہ اس دوران تیز ہواؤں کے جھکڑ کچھ یوں چلے کہ طیارہ دائیں بائیں ڈولنے لگا اور اُڑان بھرنامشکل ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق یوں جہاز کے ڈولنے پر مسافر بیحد خوفزدہ ہوگئے تھے۔

تاہم پائلٹ نے مہارت سے باحفاظت جہاز اُڑایا کی تو سب کی جان میں جان آئی۔

تازہ ترین