• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جرمنی کے دار الحکومت برلن میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رونقیں جاری ہیں جس میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرز شریک ہیں۔

چار دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور سرما 2019کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دیئے۔

15جنوری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 18جنوری کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

تازہ ترین