• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ وہاں جانا چاہتا ہے‘‘

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ اس ملک سے بھاگنا اور وہاں جانا چاہتا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہاکہ جن کے کاروبار باہر ہیں وہ وہاں جانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہمارا پاکستان سے باہر ایک ٹکے کا کاروبار نہیں ہے،ہمارا انٹرسٹ یہاں ہے، ہم نے اس ملک کو سنوارنا ہے۔

تازہ ترین