مسند بزّار اور معجم طبرانی میں حضرت رویفع بن ثابت انصاریؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص مجھ پر اِس طرح درود بھیجے، اُس کے لیے میری شفاعت واجب ہوجاتی ہے،وہ درود یہ ہے:
’’ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ وَّاَنْزِلْہٗ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَکَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ‘‘